صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز، کاغذات نامزدگی داخل کئے جا رہے ہیں
30 مئی، 2024، 5:17 PM
News ID:
85494733
30 مئی 2024 سے صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ 5 دن تک امیدواروں کے نام داخل کرائے جائیں گے۔ اگلے مرحلے میں 7 دن تک نگہبان کونسل میں امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد، فائنل لسٹ میں شامل امیدوار 14 دن تک انتخاباتی مہم جاری رکھیں گے۔ 28 جون کو صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کی جائے گی۔
آپ کا تبصرہ